ABM Press Release 17 Jan 2017

آل بلتستان موومنٹ سنٹرل کے نمائندوں نے اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے انتظامہ سے ملاقات کی اور گلگت بلتستان کے زیر تعلیم سٹوڈنٹس پر اسلامی جمعت طلبہ کے حملے کی شدید لفضوں میں انتظامہ کے سامنے مزمت کی۔جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے باور کرایا کہ گلگت بلتستان کے طلبہ و طالبات کو سکیورٹی دیئں گے اور ائندہ ایسے واقعات پیش ہونے نہیں  دیں گے۔انتظامیہ نے اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی کہ گلگت بلتستان کے کسی بھی سٹوڈنٹ کو یونیورسٹی سے فارغ نہیں کیا جاۓ گا۔واضح رہے کہ اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمعت طلبہ کی جانب سے یونورسٹی کے کیفیٹیریا میں اپنے ناظم کو سیٹ خالی کر کے نہ دینے پر جی بی کے سٹوڈنٹ کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جو بعد میں شدت اختيار کرتے ہوۓ جھگڑے میں بدل گئی تھی۔